Informace o verzi

haci bayram veli bulume 1
Komentář od marup_translator
www.noorplaybd.xyz

Tagy

other
Zveřejněno: 2022-04-03
Stažení: 18
Pro sluchově postižené: No

Náhled titulků v jazyce Urdu

Prvních 200 řádků.

انقرہ ۱۳۸۵

- آپ پر سلامتی ہو. - آپ پر سلامتی ہو.

"میرے رب، میرے دل کو سکون عطا فرما اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے...

اور اس طرح میری زبان کی گرہ کھول دے تاکہ وہ میری بات سمجھ سکیں۔"

میرے مالک! میرے لیے میرا دل بلند کردے۔

اور میرا کام آسان کر دے۔

اور میری زبان سے رکاوٹ کو دور کر دے۔

تاکہ لوگ میری بات سمجھ سکیں۔

ڈرمس آفندی۔

اسے فوراً اس کی ماں تک پہنچاؤ۔

ابن رشد جنہیں ابو الولید محمد ابن احمد ابن رشد کے نام سے جانا جاتا ہے۔

وہ اندلس میں پیدا ہوئے اور مراکش میں انتقال کیا۔

انہیں غیر مسلم ممالک میں اویرویز کے نام سے جانا جاتا ہے۔

انہیں مبصر اور عقلیت پسندی کے والد کے نام سے جانا جاتا ہے۔

کافر علما انہیں انکے ترجمے سے جانتے ہیں۔

جو انہوں نےفلسفی ارسطو کا لاطینی میں کیا۔

بالکل ٹھیک۔

لیکن ان سب کا انڈوں سے کیا لینا دینا۔

عظیم ابن رشد۔۔۔

عقلیت پسندی کے والد۔۔

اگر انڈا اندر سے ٹوٹ جائے تو۔۔

زندگی شروع ہوتی ہے۔

اور اگر انڈا توڑا جائے۔

باہر سے طاقت کے ساتھ۔۔

زندگی ختم ہوتی ہے۔

جیسا کہ آپ جانتے ہیں۔

کیا ایک چیز ہے جو زندگی کے اختتام پر شروع ہوتی ہے۔

موت۔

پھر۔

ارتقاء کیا ہے زندگی کے تمام پہلوؤں میں؟

یہ صرف اس وقت کیا جا سکتا ہے جب ضروری شرائط پوری ہو جاتی ہیں۔

لیکن ہم زیادہ تر وقت کیا کرتے ہیں؟

ہم شاخ سے کچے پھل کو چن لیتے ہیں۔

اس طرح ہم پھل اور خود کو ضائع کر دیں گے۔

یہاں۔۔

آپ دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے جب ایک انڈا باہر سے ٹوٹا ہوا ہے۔

درحقیقت، ارتقاء اچھی چیزوں کی ترتیب میں ہوتا ہے۔

ارتقاء تب ہوتا ہے جب ضروریات پوری ہوتی ہیں۔۔

صحیح وقت، صحیح جگہ اور صحیح مقدار میں۔

میرا مقصد یہ دنیا نہیں ہے۔

صرف وہ میرا مقصد ہے۔

میری تکلیف کا کوئی علاج نہیں۔

اس کے سوا کوئی نہیں۔

اس کے تخیل کی بُنائی کا۔

یہ دنیا صرف ایک ذرہ ہے۔

اس زرے سے تلاش کرتے ہوئے، ہم دیکھتے ہیں۔

اس کے سوا کوئی نہیں ہے۔

اس زرے سے تلاش کرتے ہوئے، ہم دیکھتے ہیں۔

اس کے سوا کوئی نہیں ہے۔

اس راز کا راز کوئی نہیں سمجھ سکتا۔

اس کے سوا کوئی نہیں ہے۔

نعمان ہوجا۔

رستم ہوجا۔

میں کہتا ہوں چلیں اسلانہنے مسجد میں نماز پڑھتے ہیں۔

شوریٰ میں کیا ہوگا؟ چلیں دیر نہ ہو۔

ہم نہیں ہوں گے، ہم علاءالدین مسجد جائیں گے، امام رضا برق رفتار ہیں۔

کافروں کے محلے میں نہ جائیں۔

پڑوس کافروں کا ہے مگر مسجد تو ہماری ہے، استاد۔

یہ بھی دور ہے۔

ویسے شوریٰ میں کیا ہوگا؟

میں نہیں جانتا۔

انہیں یہاں سے نکالو۔

یہاں بدبو آ رہی ہے۔

یہ گندے جانور رکھیں خانے سے باہر رکھو۔

وہاینگورو بازار میں جانور لائے ہیں۔

لیکن ان پر توجہ نہیں دیتے۔

بھائی۔

اونی کپڑے کہاں ہیں؟

لوہار کے ہتھوڑے کے بارے میں کیا خیال ہے؟

شکریہ۔

یہ کیا صورت حال ہے؟

تمہیں لگتا ہے اینگورو بازار پہاڑ ہے جہاں سب کو بیوقوف بناسکتے ہو۔

یہاں سے لے لو۔

کیا میں اپنی بکریاں نہ لاؤں؟ کیوں کہ آپ نے کچھ پتھروں کے ڈھیر لگائے ہیں؟

وہ یہاں کیا کر رہے ہیں؟

ان بوریوں میں کیا ہے؟

تیل یا دودھ؟

اون۔

جاؤ، میں اسے جانچوں گا۔

کیا معاملہ ہے؟

یہ کیا ہے؟

ہوش میں آؤ۔

کیا کر رہے ہو, آغا؟

وہ اجنبی ہیں، کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟

جانوروں کو شہر میں آتے کب دیکھا، آسیا خاتون؟

آپ دوبارہ کبھی نہیں دیکھیں گے، میرا وعدہ ہے۔

اس بار نظر انداز کرو، آغا۔

اللہ آپ کو خوش رکھے، آسیا خاتون۔

کیا رومانیہ کا کوئی کھیل ہے، تم کیا دیکھ رہے ہو؟

وہ ٹھیک کہہ رہی ہے۔

صحیح یا غلط، یہ بنیادی نکتہ نہیں ہے۔

کیا عورتوں کی مردوں سے مداخلت کرنا مناسب ہے بازار کے وسط میں؟

چلو، جلدی کام کرو، چلو۔

اللہ آپ کو خوش رکھے، خاتون۔ چلو۔

کیا اس سے کوئی فرق پڑتا ہے کہ عورت ہے یا مرد جب بات سچ ہو۔

اس نے دو بے گناہ لوگوں کو قید سے بچایا۔

چلو۔

شکریہ۔

اللہ آپ پر رحمت کرے۔

استاد۔۔

میری مدد کریں۔

اللہ آپ پر رحمت کرے۔

اللہ آپ کو سلامت رکھے، ملا آفندی۔!

شکریہ۔

اللہ آپ کو طاقت دے۔

یہاں بصیر آغا ہوتے تھے بازار کے نانبائی۔

کیا انہوں نے یہ جگہ آپ کو دے دی؟

جو موجود ہیں وہ موجود نہیں ہیں۔

اور جو نہیں موجود وہ موجود ہیں، ملا آفندی۔

میں نے سوچا کہ دکان مالک کے بغیر نہیں رہنی چاہیے۔

میں تھوڑی دیر اس کا خیال رکھوں گا۔

آپ کا بھلا ہو۔ اللہ رحمت کرے۔

آپ اینگورو سے ہیں میں نے پہچانا نہیں۔

آپ اسے کیسے پہچانیں گے جسکا وجود ہی نہیں، ملا آفندی۔

اگر یہ ہماری قسمت میں ہے۔

ہم ایک دوسرے سے واقف ہو جائیں گے۔

شوریٰ کے لیے دیر ہو جائے گی استاد، چلیں۔

رکو۔

یہاں۔ اللہ آپ کے ہاتھ سلامت رکھے۔

جو کچھ آپ کے پاس ہے وہ قائم رہے آپ کے ساتھ ، ملا آفندی۔

یہ نا ممکن ہے۔ آپ ایسا کیوں سوچتے ہیں، عزیز؟

آپ نے میری مدد کی۔

اور ملا آفندی نے بھی۔

میرا نام نعمان ہے، سومنجو بابا۔

اپنا نام بھی بتائیں، اگر مناسب لگے۔

آپ مجھے سومنجو بابا کہتے ہیں۔

اور پھر بھی میرا نام پوچھتے ہیں، نعمان آفندی۔

پھر اللہ آپ کے کام میں برکت ڈالے۔

اللہ آپ کو خوش رکھے، الوداع۔

ہم برسا کوٹیری میں کیسے نمائندگی کرینگے۔

یہ اہم مسئلہ ہے آغا۔

کوٹیری میں مشہور مقرررین ہونگے۔

پورے ملک، اور قاہرہ اور سمرقند سے بھی۔

ملا نعمان آفندی وہ ہیں جن کے بارے میں میں سوچتا ہوں۔

براہ کرم میرے ساتھ اپنے خیالات کا اشتراک کریں۔

ملا نعمان اہل ہیں ایسا کرنے کے لئے، استاد۔

اب وہ بہت تجربہ کار استاد ہیں۔

ان کے پاس تجربہ ہے اور بہت سی زبانیں جانتے ہیں۔

یہ ایک اچھا انتخاب ہے، استاد۔

ہم خوش ہیں۔۔

کہ ہمارے پاس کم از کم تین تجربہ کار اساتذہ ہیں۔

علم اور دوسری زبانوں کو جاننے والے۔

جنہیں ہم برسا کوٹیری میں بھیج سکتے ہیں۔

ملا نعمان ان میں سے ایک ہیں۔

ملا رستم بھی میرے خیال میں فارسی کے ساتھ ساتھ عربی میں روانی رکھتے ہیں۔

میرا مقصد صرف کوٹیری نہیں۔

میں ملا نعمان کو مناسب سمجھتا ہوں سربراہ اساتذہ کے عہدے کے لیے بھی۔

جو تین ماہ سے خالی ہے۔

برسا کوٹیری اسکا آخری مرحلہ ہے۔

اس سے پہلے کہ میں اپنا فیصلہ بتاؤں جناب کازاسکر کو۔

شکریہ۔

اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے ، بہنو۔

شکریہ آسیا خاتون۔ شکریہ آسیا خاتون۔

شکریہ آسیا خاتون۔ آپکا خیر مقدم ہے۔

شکریہ۔

اللہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا کرے، بہن۔

بیٹا، تمہارے سبق کیسے ہیں؟

اچھے ہیں، بابا۔

میرے پاس نعمان آفندی نامی استاد ہیں۔

اینگورو کے علاوہ دوسرے شہروں سے بھی لوگ ان سے تعلیم حاصل کرنے آتے ہیں۔

الحمدللہ۔

کیا آپ مجھے اجازت دیں گے، بابا؟

بالکل، میری بیٹی، بیٹھو۔

خوش آمدید بہن۔

بازار سے آئی ہو؟

شکریہ۔ جی بازار سے آئی ہوں۔

میں نے اونی کپڑا حوالے کردیا ہے۔

اون بیچنے والا آپ کو سلام کہہ رہا تھا۔

وعلیکم السلام۔

خانہ بدوش جانوروں کے ساتھ بازار میں آگئے ہیں، بابا۔

ہجرت کی رفتار بڑھ گئی ہے۔

شکایات جلد شروع ہو جائیں گی۔

ہمیں انہیں بلا کے ان سے جلدی بات کرنی چاہیئے۔

ان کے قبیلوں کو پیغام بھیجیں۔

چلو ان کی میزبانی کرتے ہیں۔

جیسے آپ کا حکم ہے، بابا۔

مدرسہ کب واپس جاؤ گے؟

میں فجر کے وقت جاؤں گا، انشاءاللہ۔

کیا جناب صدرالدین تشریف لائے ہیں؟

جی محترم۔ وہ اپنی جگہ پر ہیں۔

ڈرمس آفندی۔

کیا آپ اسے کمرے میں رکھ سکتے ہیں؟ شکریہ۔

نہ بولنا بہتر ہے لیکن۔۔

ہم نے سومنجو سے محبت کرنے کی غلطی کی۔

کون سی محبت بہتر تھی کہ غلط ہو جائے؟

تم مذاق کر رہے ہو۔۔

جیسے تم ہم پر تیر پھینک رہے ہو۔

میں نے کب عہدہ مانگا؟ جس نے یہ سنا وہ آئے اور بولے۔

بالکل، جناب۔

لیکن۔۔

نعمان آفندی نوجوان۔۔

اور واحد ہیں سربراہ اساتذہ کے عہدے کے لیئے۔

وہ کہتا ہے علم اس کے علاوہ کچھ بھی قبول نہیں کرتا۔

اس نے ماسٹر مازرانی کی راہ کا انتخاب کیا۔

البتہ۔۔

وہ شادی شدہ نہیں ہے اور اور بھی امیدوار ہیں۔۔

زیادہ تجربہ کار اور اس سے بہتر، استاد۔

تمہیں معلوم ہے۔

سربراہ اساتذہ کے عہدے کا تعلیم سے زیادہ انتظام سے تعلق ہے۔

کیا آپ کہہ رہے ہیں کہ وہ انتظام نہیں کر سکتا؟

Aşkın Yolculuğu: Hacı Bayram-ı Veli subtitles in other languages

More Urdu subtitles for Aşkın Yolculuğu: Hacı Bayram-ı Veli

Komentáře

No comments yet. Be the first to leave one.

Keep it about this subtitle — sync, quality, typos.500 characters left