Esimesed 22 rida.
اے اللہ! ہمیں قبول فرما
اپنی خوبصورت ھدایت کے زریعے ہماری مدد فرما
اے خوبصورت ناموں کے خدا
میرے ادنٰي دل پر رحم فرما میرے خدا
اگر یہ تیرے فضل کے لیے نہیں ہوتا تو ہم تجھ سے دعا کرتے اور نہ ہی تجھ پر ایمان لاتے
ہم تیرے لیے اچھا گمان رکھتے ہیں
تو ہمیں اپنے کام میں استعمال کر، اے خدا!
اپنی خدمت میں ہمیں استعمال کر، اے خدا!
“کیا کوئی عرض گزار ہے، جسے میں اسکی ھواہشات عطا کروں”؟
اللہ ہم سے پوچھتا ہے
وہ جلال ہے، وہ کتنا سخی ہے!
وہ بڑا ہے
اللہ جلال ہے
ہم تجھ سے ہدایت مانگتے ہیں… ہدایت مانگتے ہیں!
تو ہمیں قبول فرما، ہمارے خدا… ہمارے خدا!
اے ہمیں سننے اور دیکھنے والے
اپنی خدمت میں ہمیں استعمال کر، اے خدا!
اپنی خدمت میں ہمیں استعمال کر، اے خدا!
اے اللہ! ہمیں قبول فرما
اپنی خوبصورت ھدایت کے زریعے ہماری مدد فرما
اے خوبصورت ناموں کے خدا
میرے ادنٰي دل پر رحم فرما میرے خدا
No comments yet. Be the first to leave one.