Ang unang 200 linya.
میرا نام بیری ایلِن ہے اور میں دنیا کا سب سے تیز رفتار انسان ہوں۔
جب میں چھوٹا تھا، میں نے اپنی امی کو کسی ناممکن چیز سے قتل ہوتے ہوئے دیکھا۔
! بھاگو، بیری، بھاگو
میرے ابو کو میری امی کے قتل کے الزام میں جیل ہوگئی۔
اور پھر ایک حادثے نے مجھے ہی ایک نا ممکن چیز بنا دیا۔
دنیا کے لئے، میں ایک عام سا فورنسِک سائنسدان ہوں
لیکن خفیہ طور سے میں اپنی رفتار کو جرم سے لڑنے
اور اپنے جیسے دوسرے انسانوں کو ڈھونڈنے کے لئے استعمال کرتا ہوں۔
اور ایک دن، میں اپنی امی کے قاتل کو ڈھونڈ کر رہوں گا۔۔۔
!ماں - اور اپنے ابو کو انصاف دلا کر رہوں گا۔ -
میں۔۔۔ فلیش ہوں۔
پچھلی بار، "فلیش" پر۔۔۔
آئیریس ویسٹ۔
ایڈی۔
وہ پیلے سوٹ والا آدمی، ایڈی کو لے گیا ہے۔
میں وعدہ کرتا ہوں میں اُسے ڈھونڈ لوںگا، ٹھیک ہے؟
بیری۔
اپنے جگری دوست کے بارے میں سوچو۔
وہ تمہاری بیوی یا تمہارا باپ ہو سکتا ہے٫
یا کوئی بھی جو جس کے ساتھ تم بڑے ہوئے ہو۔
وہ ایسا شخص ہو جس سے تم دن کے آخر میں بات کرے کے لئے بیتاب ہوتے ہو۔
وہ شخص جس کو تمھارے بارے میں سب معلوم ہو٫
جو تمہارا خیال کرتا ہو۔
اب قرض کرو کہ تم سے راز رکھنے لگے۔
صرف ایک راز نہیں، بلکہ لاتعداد راز۔
کیا تم اُس کا سامنا کرو گے؟
کیا تم خاموش رہو گے؟
جو بھی ہو، لیکن کچھ پہلے جیسے نہیں رہے گا۔
تھون کہاں ہے؟
وہ کچھ دن اکیلا رہنا چاہتا ہے۔
ہاں٫ ایڈی کافی دنوں سے مشکلات میں تھا٫ کیپٹن۔
سب کی مشکلات ہوتی ہیں نا؟
تمہیں ان سونا چُرانے والی وارداتوں پر کچھ ملا؟
اُن چوروں نے پچھلے ہفتے 2 اور ڈکیتیاں کی ہے٫
اور ہمارے پاس کوئی سُراغ نہیں ہے۔ - ہم اُسی پر کام کر رہے ہیں۔ -
ہم بس لیب سے نتائج کا انتظار کر رہے ہیں۔
ٹھیک ہے تھوڑا جلدی کرو۔
اور دیکھو اگر کسی کا فیلش سے رابطہ ہو تو۔
کیا پتا وہ اس سب میں ہماری مدد کر دے۔
تم جانتے ہو میرا کیا مطلب ہے۔
چلو کام پر لگ جائو۔
کچھ ملا؟ - نہیں۔ -
میں نے ہر جگہ دھونڈ لیا ہے۔
تلاش جاری رکھو۔
ہاں۔ بالکل۔
ہیلو۔ - ہیلو۔ -
میں ابھی باہر جا رہا ہوں۔
کیا ہوا؟ - کچھ بُرا ہوا ہے۔ -
اور میں اس بارے میں بات نہیں کر سکتی٫ لیکن مجھ سے خاموش نہیں رہا گیا۔
کیا ہوا؟
وہ پیلے سوٹ والا آدمی،
ایڈی کو میری نظروں کے سامنے سے لے گیا۔
او خدایا۔
کیا تم ٹھیک ہو؟
نہیں٫ بالکل نہیں۔
نہیں٫ میرا۔۔۔ - فلیش بھی اُدھر ہی تھا۔ -
اُس نے مُجھے بولا کہ میں گھر جائوں اور کسی سے بات کا ذکر نا کروں
کیونکہ وہ یہ سب سُلجھا دیگا٫ لیکن اُس نے کیا نہیں ہے۔
میرے خیال میں پولیس کو ایڈی کی تلاش کرنی چاہئے۔
نہیں٫ آئیریس۔
میرے باپ کو سچ معلوم ہونا چاہئے۔
میرے خیال میں فلیش صحیح کہہ رہا ہے۔
جو اور باقی پولیس والے
اُس پیلے سوٹ والے آدمی کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
وہ صرف مُنہ کی کھائیں گے۔
تو تمیں لگتا ہے کہ فلیش ابھی ایڈی کو ڈھونڈ رہا ہے؟
مُجھے یقین ہے وہ جو کر سکتا ہے کر رہا ہے۔
ہاں٫ لیکن مُجھے اب فلیش پر یقین کرنا مشکل لگ رہا ہے۔
تو پھر مجھ پر بھروسہ کرو۔
ٹھیک ہے؟
دیکھو٫ مُجھے اس سب کا بہت افسوس ہے۔
سب ٹھیک ہو جائے گا۔
مُجھے جانا ہوگا۔
اچھا٫ اب پہچھے کرو۔
چلو چلیں۔
!نیچھے ہو جائو
ہیلو۔
تم ان کیمروں کو رکھنے کا سوچ رہے ہو جن سے ویلس ہم پر نظر رکھتا تھا؟
یہ کافی عجیب نہیں لگتا تمہیں؟
یہ میکینکل انجینئرنگ کا پہلا اصول ہے دوست۔
کبھی بھی اچھی چیزوں کو ذائع مت کرو۔
سینٹرل سٹی گولڈ ریزرو پر حملہ ہو رہا ہے۔
سونا؟ سنگھ اسی کیس کی تو بات کر رہا تھا۔
میں بس ابھی آیا۔
تم نے غلط دن چُنا ہے یہ سب کرنے کیلئے٫ دوست۔
یہ کیا تھا؟
تمہاری آنکھوں کی حرکت تو ٹھیک ہے۔
تمہارے ذہن پر کوئی اثر نہیں پڑا۔
تمہیں کیا لگتا ہے وہ کوئی میٹا-ہیومن تھا جس نے تم پر جادو سا کر دیا تھا یا کچھ اور؟
میں نہیں جانتا۔
جب رینبو ریڈر میرے ذہن میں آیا تھا تو مُجھے صرف غصہ محسوس ہوا تھا۔
لیکن یہ کچھ اور تھا۔
اس بار صرف بہت زیادہ خوف محسوس ہو رہا تھا۔
لگتا ہے جب تم نہچے گرے تو وہ چور بھی لاچار سا ہوگیا تھا۔
شاید ہم دونوں پر جادو سا ہوا تھا۔
پھر تو تمہیں معلوم ہوگا کہ یہ کیسا لگتا ہے۔
ہیلو٫ بیری؟
یا میں فلیش کہوں؟
یہ اُن چند لمحوں میں سے ہے
جب میں بیری ایلن نہیں بننا چاہتا۔
میں سوچ رہی ہوں کہ وہ کیا کہے گا۔
ہمیں اُنکی باتیں سُننی نہں چاہئے۔
ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
لیکن فلیش سے ہمارا تعلق ہے۔
اور آئیریس کو اب معلوم ہو گیا ہے کہ بیری ہی فلیش ہے۔
تو عارضی طور پر بیری اور آئیریس کی باتوں سے ہمارا تعلق ہے۔
رکو٫ تمہیں کیسے معلوم ہوا؟
جب میں نے فلیش کو اُس رات چھوا تھا٫
مُجھے بجلی کا جھٹکا لگا تھا۔
اس سے پہلے میں نے ایسا صرف تب محسوس کیا تھا
جب تم حادثے کے بعد ہسپتال میں تھے۔
مُجھے یقین نہیں آ رہا کہ میں یہ پہلے کیوں نہیں سوچ سکی۔
میں سمجھ سکتا ہوں کہ تم مُجھ سے کتنی ناراض ہو۔
بیری٫ میں ناراض نہیں ہوں۔
مُجھے بس افسوس ہوا۔
ٹھیک ہے۔
کیا ایڈی کو یہ بات معلوم ہے؟
ہاں٫ اُسکو معلوم ہے۔
کیا اسی لئے وہ اغوا ہوا ہے؟
نہیں٫ مُجھے نہیں پتا ویلس نے ایڈی کو کیوں اغوا کیا۔ میں۔۔۔
ڈاکٹر ویلس، پیلے سوٹ والا آدمی ہے؟
وہ آج تک جو بھی کر رہا تھا، جتنی میری مدد کی۔۔۔
وہ سب جھوٹ تھا۔
ویلس نے میری ماں کا قتل کیا تھا۔
تو کیا وہ ایڈی کو بھی مار دےگا۔ - نہیں٫ وہ نہیں مارے گا۔ -
میں ایڈی کو واپس لائوںگا٫ میں وعدہ کرتا ہوں۔
ہاں، فلیش نے بھی یہی کہا تھا۔
دیکھو آئیریس، تمہیں میرا یقین کرنا ہوگا، میں۔۔۔
بہت دفعہ میں تمہیں سب کچھ بتانا چاہتا تھا۔ سب سے پہلے تمہیں بتانا چاہتا تھا٫
لیکن۔۔۔ سب اُلٹ پلٹ ہو گیا تھا،
اور میں نے سوچا کہ جو صحیح کہہ رہا تھا کہ۔۔۔
رکو٫ رکو۔ تم کہہ رہے ہو کہ میرے باپ کو بھی یہ سب معلوم تھا۔
اور اُس نے مُجھے یہ بتانے سے منع کیا تھا؟
وہ تمہاری حفاظت کرتا چاہتا تھا۔
ہم دونوں یہی چاہتے تھے۔
ہاں٫ تو شاید اب وقت آگیا ہے کہ تم دونوں کو رُک جانا چاہئے۔
ہاں٫ بالکل۔
ہاں٫ اگر ہمیں ایک اور کمپیوٹر کی شپمنٹ مل جائے تو۔۔۔
ہاں٫ مُجھے نہیں لگتا اس سب سے ہمارا کوئی تعلق تھا۔
نہیں۔
کھانا تو نہیں لائے ہو گے تم؟
کیا تمہیں معلوم ہے کہ انسان۔۔۔
کھانا کھائے بغیر 2 مہینے تک
زندہ رہ سکتے ہے؟
کیا تم مجھے 2 مہینے تک یہیں رکھو گے؟
پتا ہے۔۔۔
مُجھے نہیں لگتا ایسا ہوگا۔
کیا تم مُجھے بتانا چاہتے ہو ہم یہاں کیا کر رہے ہیں؟
نہیں۔
تم نے کہا تھا کہ ہم رشتےدار ہیں٫ اور تم مُستقبل سے آئے ہو۔
ثابت کرو۔
مُجھے کسی کو کچھ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
خیر٫ مُجھے لگتا ہے تم صرف الو بنا رہے ہو۔
اور جو بھی تم کرنے کی کوشش کر رہے ہو،
تم اس سب سے بچ نہیں سکتے، کیونکہ فلیش۔۔۔
بولنا بند کرو۔
میں نے سُنا کہ تم نے بیری کے ساتھ بات کی تھی۔
تو میری اس سب محنت کا یہ صلہ ملا ہے۔
دیکھو۔
میں جو یہ سب کرنا چاہ رہا تھا۔۔۔ شاید۔۔۔
نہیں٫ میں غلط تھا۔
میں تو بس تمہیں محفوظ رکھنا چاہ رہا تھا۔
آپکو معلوم ہے یہ بہانہ کافی پُرانا ہو گیا ہے۔
پہلے اُپنے پولیس آکیڈمی میں جانے سے روکا،
پھر ایڈی سے ملنے سے روکا اور اب یہ۔
میری جان، تمہیں معلوم ہے وہ پیلے سوٹ والا آدمی کتنا خطرناک ہے۔
اُس نے پولیس والوں کا قتل کیا ہے۔ اُس نے میسن برج کا بھی قتل کیا ہے۔
ویلس نے میسن کا قتل کیا ہے؟
اور آپ یہ بات چھپا رہے ہے؟
نہیں٫ نہیں۔ بالکل نہیں۔
اگر لوگوں کو ویلس کے بارے میں معلوم ہوا،
تو وہ بیری کے بارے میں بھی جان جائیں گے۔
میں اُسکو بھی بچانے کی کوشش کر رہا ہوں۔
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر مُجھے بھی یہ سب بتایا ہوتا تو میں زیادہ محفوظ رہتی؟
کہ اگر مُجھے معلوم ہوتا کہ باہر کیا چل رہا ہے تو میں اس سب کے لئے تیار ہوتی؟
کیا پتا میں آپ لوگوں کو بُرے لوگوں کر پکڑنے میں
مدد کر پاتی نا کہ میں آپلوگوں کے راستے میں آتی۔
یقین مانو٫ میں یہ سوال روز اپنے آپ سے پوچھتا ہوں۔
تم جب بھی کچھ اپنے بلاگ پر ڈالتی تھی۔۔۔
ابو٫ یہ بات صرف بیری کے فلیش ہونے کی نہیں ہے۔
آپکو معلوم ہے وہ مُجھے بہت عرصے سے پسند کرتا ہے،
اور آپ نے مُجھے کبھی نہیں بتایا۔
یہ تمہیں خود معلوم ہونا چاہئے تھا٫ آئیریس۔
خیر٫ اگر آپ میں سے کوئی بھی مُجھے سچ بتاتا،
تو ایڈی آج یہاں ہوتا۔
وہ اس سب میں ملوث نہیں ہوتا
اگر میں اُسے ڈیٹ نہیں کر رہی ہوتی۔
تم کہنا چاہ رہی ہو کہ اگر تمہیں معلوم ہوتا کہ بیری تمہیں چاہتا ہے تو۔۔۔
میں یہ کہنا چاہ رہی ہوں کہ ایڈی کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا
وہ آپکی غلطی ہے۔
کام سے فون آ رہا ہے۔
ہم بات کر سکتے ہیں۔
اچھا اب خیال آیا ہے بات کرنے کا؟
یہ تو بالکل نئی بات ہے۔
جی٫ پاس؟
مُجھے ابھی جو کی کال آئی تھی۔
سینٹرل سٹی گولڈ ریزرو تین ارب ڈالر کا سونا کوسٹ سٹی کے والٹ میں بھجوا رہا ہے۔
سنگھ نے جو کو بتایا کہ وہ ماسک والا آدمی اُس پر ضرور حملہ کرے گا۔
اچھا لیکن ہمیں ابھی بھی معلوم نہیں ہے کہ
تمہارے ذہن میں عجیب خیالات دکھانے ولا وہی ہے۔
No comments yet. Be the first to leave one.