Ang unang 200 linya.
میرا نام بیری ایلِن ہے، اور میں دنیا کا سب سے تیز رفتار انسان ہوں۔
جب میں چھوٹا تھا، میں نے اپنی امی کو
کسی ناممکن چیز سے قتل ہوتے ہوےٗ دیکھا۔ - !۔ بھاگو، بیری، بھاگو
میرے ابو کو میری امی کے قتل کے الزام میں جیل ہوگئی۔
اور پھر ایک حادثے نے مجھے بھی ایک نا ممکن چیز بنا دیا۔
دنیا کے لیٰے، میں ایک عام سا فورنسِک سائنسدان ہوں،
لیکن خفیہ طور سے میں اپنی رفتار کو، جرم سے لڑنے،
اور اپنے جیسے دوسرے انسانوں کو ڈھونڈنے کیلئے استعمال کرتا ہوں۔
اور ایک دن، میں اپنی امی کے قاتل کو ڈھونڈ کر رہوں گا۔۔۔
!۔ ماں ۔ اور اپنے ابو کو انصاف دلا کر رہونگا۔
میں۔۔۔ فلیش ہوں۔
پچھلی بار، "فلیش" پر۔۔۔
آپ نے اپنی لیب، نورا ایلِن کے قتل کے فوراً بعد کھولی تھی۔
کیا آپ مجھے یہ بتانا پسند کریں گے کہ
آپ اِس سے پہلے، سینٹرل سٹی میں کیا کر رہے تھے؟
اور میں یہاں یہ سوچنے لگا کہ ہم صرف دو دوست ہیں،
جو ساتھ پی رہے ہیں۔
کیا؟
مجھے احساس ہوا کہ تم زیادہ مسکراتی نہیں ہو۔
جس دھماکہ کی وجہ سے تم کوما میں گئے تھے،
اُس میں میرے منگیتر کی بھی موت ہوگیٗی تھی۔
!رونی - وہ ہیرو تھا۔ -
میں نہیں چاہتی تھی کہ وہ ہیرو بنے،
میں چاہتی تھی کہ وہ میرا شوہر بنے۔
مجھے دوبارہ ڈھونڈنے کی کوشش مت کرنا۔
ہر کسی کا ایک ہیرو ہوتا ہے،
جس سے وہ متاثر ہوتے ہیں اور عزت کرتے ہیں۔
کوئی ایسا جس کی طرح وہ بنا چاہتے ہیں۔
ہیروز پر یقین کرنا آسان ہے۔
مشکل تب ہوتی ہے جب ہمارے ہیروز ہم پر یقین کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔
سنو، بیری، ایک موڑ آرہا ہے، !جلدی کرو
یہ اِس کی رفتار کو ضرور کم کر دے گا۔
سنو، میں کس طرف جاؤں؟
اُلٹے ہاتھ پر۔ - سیدھے ہاتھ پر۔ -
سیدھے ہاتھ پر۔ - اُلٹے ہاتھ پر۔ -
!چپ چپ تم دونوں کو سنائی دے رہا ہے نا کہ
تم دونوں دو مختلف بات بتا رہے ہو، ہاں؟
بیری، سنو۔ غور سے سننا۔
اب تمہیں یہ کرنا ہوگا۔
اس وقت کوین، پل تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے،
لیکن میرے پاس ایک شارٹکٹ ہے۔
اور اب، اُلٹے ہاتھ پر، اُلٹے ہاتھ پر،
!سیدھا - مجھے وہ دکھ گئی۔ -
اُسے فریمانٹ سے پہلے مغرب کی طرف بھیجو۔
ٹھیک ہے، مگر کیسے؟ - میں ایک متبادل راستہ کا مشورہ دونگا۔ -
کنگ، انٹر اسٹیٹ پر چڑھنے والا ہے۔
کدھر چڑھ رہا ہے؟
یہ ہوئی نا بات۔
چیک۔۔۔
چابیاں مل گئی۔
۔۔۔میٹ (شہمات)۔
!دو تالی
!آہاں
بہت خوب، ایلِن صاحب۔
ہمیں ایک تصویر لینی چاہیے۔ -
مجھے پکہ یقین ہے کہ ایک خفیہ شناخت ہونے کا -
پہلا اصول یہ ہے کہ بغیر نقاب کے
اپنے سپر سوٹ میں تصویر نہ لو۔
ارے، چلو نا، یار۔
یہ صرف ہمارے لئے ہے، یہ سب کچھ یاد رکھنے کیلئے۔
کیا پتا، مستقبل میں لوگ یہ جاننا چاہیں کہ یہ سب کیسے ہوا تھا۔
اچھا اچھا، اگر آپ چاہتے ہیں کہ مستقبل میں
لوگوں کو پوری کہانی ملے، تو پھر اِس تصویر میں ہم سب کو ہونا چاہیے۔
پھر، پہلے مجھے تھوڑا میک اپ کر لینے دو۔
مستقبل کو تمہارے میک اپ کی کوئی پروا نہیں ہے۔
بالکل۔
چلو۔
چلو سب مسکراوٗ۔
تین۔۔۔ دو۔۔۔ ایک۔
!ارے واہ - کیا یہ سیلفی کہلائے گی؟ -
بالکل۔
زبردست۔ بہت اچھی آئی ہے۔
مجھے ایک ایک چیز بتانے کیلئے شکریہ۔
کوئی مسئلہ نہیں۔ بہت اچھے۔
مجھے ماننا ہوگا کہ ایک عجیب سی خوشی محسوس ہورہی تھی ایک۔۔۔
ہیرو کی طرح۔ - ہاں۔ -
آپ اِس کام میں کافی اچھے ہے۔
ہیلو۔ - ہیلو۔ -
تم جانتی ہو نا کہ کسی اور کے ساتھ رہنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ
بندہ اپنے گھر پر ہر وقت نہ ہو۔
بس بس اب۔
میں کچھ چیزیں بھول گئی تھی۔
تو یہاں دوبارہ رہنا کیسا لگ رہا ہے؟
ہیلو بیر؟ - ہیلو۔ -
بیٹا سپِگیٹی آلامیٹ ۔
کیا کھانے پر رکنے کا ارادہ نہیں ہے؟
شکریہ۔ لیکن ایڈی آج سارا دن پینٹنگ کر رہا ہے
اور میں نے اُس سے وعدہ کیا تھا کہ میں اُس کی مدد کروں گا۔
میں تو وہی کرونگی جو ہمیشہ ایسے موقع پر کرتی ہو۔
جب میں تھوڑا پینٹ اپنے بال اور ناک پر لگا لیتی ہوں۔
ارے ہاں،
سینٹرل سٹی پکچر نیوز سے کسی نے کال کی تھی،
اور میں نے اُس کا نمبر فرج پر لگا دیا تھا۔
کیا؟ آپ نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا؟
ابھی تو بتایا ہے۔
سنو، میں نے سنا ہے کہ رویل فلش گینگ کے کچھ ممبران
جیل جارہے ہیں۔ - !آہ -
اچھی خبر ہے یا بری؟
!اچھی !بہت اچھی
مجھے سینٹرل سٹی پکچر نیوز سے ابھی ابھی نوکری کی افر آئی ہے۔
!زبردست یار - !ایڈیٹر کو میرا بلاگ بہت پسند ہے -
بہت مبارک ہو۔ - !اُف، یقین نہیں آرہا -
اُف خدایا۔
حیریسن ویلس بول رہا ہوں۔
ہیلو؟
ہم دونوں جانتے ہیں کہ تم نے کیا کیا تھا۔
اپنے کیے کا خَمْیازَہ بھگتنے کا وقت آگیا ہے
اندر آجاوٗ۔
جو، میں اِتنی زحمت کیلئے معافی چاہتا ہوں۔
لیکن بس۔۔۔ اتنی سی بات کیلئے، یہ سب کچھ زیادہ لگ رہا ہے۔
پولیس کو بلانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔
یہ سب کچھ ہونے سے پہلے مجھے کسی نے ایسے ہی کال کی تھی۔
ڈاکٹر، یہ سب دیکھ کر ایسا نہیں لگ رہا کہ کسی نے ایسی ہی کال کی ہو۔
بات کچھ یوں ہے کہ کچھ لوگوں کو لگتا ہے کے
پچلھے سال پارٹیکل ایکسِلِریٹر کے دھماکے سے مجھ پر اتنا اثر نہیں پڑا
اور ان میں سے کچھ ایسے لوگ ہیں جو چاہتے پے کہ مجھے اور تکلیف پہنچے۔
ڈاکٹر ویلس۔ ڈاکٹر ویلس، کیا آپ ٹھیک ہیں؟
ڈاکٹر سنو، میں ٹھیک ہوں۔ تھوڑی ٹھنڈ لگ رہی ہے۔
ورنہ، میں ٹھیک ہوں۔ ہیلو، سِسکو۔
اِسے اپنا گھر ہی سمجھو۔
جب تک میں ایک ہوٹل روم بُک کراتا ہوں۔
یار۔۔۔ یہ جگہ کتنی کمال کی ہے۔
ہاں۔۔۔ سنو، تم لوگوں کو یہاں پہنچنے میں اتنی دیر کیوں لگی؟
ہم۔۔۔ گم ہوگئے تھے۔
ہم یہاں پہلے کبھی نہیں آئے ہیں۔
سچ میں؟ کبھی بھی نہیں؟
وہ اپنی ذاتی زندگی کو اپنے تک ہی رکھتے ہے۔
سامنے پہاڑ اور پیچھے بھیڑیے۔
دوسرے لفظوں میں اگے پیچھے ہر طرف مصیبتیں ہیں۔
چیک (شہ)۔
تمہارا بادشاہ پھنس گیا۔
چیک میٹ (شہمات)۔
ڈاکٹر ویلس؟
یہ لو، یہ آگیا۔
حارٹلی، اِس سے ملو، سِسکو رمون۔
رمون صاحب، دنیا کے قابل ترین میکینکل انجینئرز میں سے ایک ہے۔
واہ۔
مجھے یقین نہیں آرہا کہ حیریسن ویلس نے میری تعریف میں یہ سب کہا۔
مجھے یقین ہے کہ یہ تمہاری ٹیم کا ایک انمول رکن ثابت ہوگا۔
مجھ پر بھروسہ رکھو۔ - مجھے آپ پر بھروسہ ہے، -
لیکن میں اپنے آپ کو کسی ایسے پر بھروسہ کرتے ہوئے نہیں دیکھتا،
جو اپنی نوکری کے پہلے دن،
ایک سو کروڑ ڈالر کی رسرچ فیسیلٹی میں،
ایک ٹی-شرٹ پہن کر آیا ہے، جس پر "کیم
کالم اینڈ ہان شاٹ فرسٹ" لکھا ہے۔
اچھا۔۔۔ سِسکو میں ذرا اِس سے ایک منٹ اکیلے میں بات کرلوں۔
جی، سر۔
میں جانتا ہوں کہ آپ کو مجھے یہ سمجھانے کی ضرورت نہیں کے
آپ کس کو نوکری پر کیوں رکھتے ہے۔ لیکن، صرف ایسے ہی ٹائم پاس کیلئے،
ہم صرف یہ کر لیتے ہیں۔
میرا دل کہتا ہے کہ یہ صحیح ہے۔
جیسے کے میرا دل تمہارے بارے میں کہتا تھا۔
ہاں، جیسے کے۔
حارٹلی۔۔۔
تم ابھی بھی میرے بندے ہو۔
اور کچھ بھی اور کوئی بھی اِس بات کو بدل نہیں سکتا۔
میں نے پوری گلی کی چھان بین کرلی ہے۔
کوئی وینڈلزم (توڑ پھوڑ)کی ریپورٹ نہیں۔
کوئی مشکوک سی گاڑیاں بھی نہیں تھی۔
اب یہ سنیں۔۔۔ ویلس کا کہنا ہے کہ جب یہ سب ہوا تو وہ یہیں پر تھا۔
اُن کے آس پاس اتنا کانچ ٹوت کر بکھرا اور وہ چل بھی تو نہیں سکتے؟
اور اُن کے اوپر ایک خراش تک نہیں ہے۔
کسی طرح کی چیز لگنے کا کوئی نشان نہیں ہے۔
نہ کوئی پتھر یا کوئی بلا یا۔۔۔ کسی طرح کی وزنی چیز۔
کچھ بھی اِن کھڑکیوں پر نہیں پھینکا۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے کانچ خود بخود ٹوٹ گیا ہو۔
یہ آپ کے ساتھ کسی نے مزاق نہیں کیا، ہے نا؟
ایسا نہیں تھا۔
لیکن آپ کو ہماری مدد نہیں چاہیے۔
ایسا کیوں؟
کیونکہ میں پہلے سے جانتا ہوں کہ یہ کس نے کیا۔
حارٹلی ریتھ اوے۔
حارٹلی ریتھ اوے کون ہے؟
حارٹلی ریتھ اوے ایک شاہ خرچ قسم کا آدمی ہے۔
اور وہ واپس آگیا ہے۔
حارٹلی ریتھ اوے میری نظر میں دنیا کے سب سے ذہین سائنسدانوں میں سے ایک ہے۔
ریتھ اوے انڈسٹریز سے کوئی تعلق ہے؟
اُس کے دادا نے یہ کمپنی شروع کی تھی اور اُس کے باپ نے اِس میں توسیع کی،
اور حارٹلی کو یہ کمپنی وراثت میں ملنے والی تھی۔
پھر کیا ہوا؟ -
اُس نے اپنے والدین کو - بتایا کہ اُسے لڑکے پسند ہے۔
پرانا پیسا، پرانے خیالات۔
جب ہم ملے، تب وہ لوگ ایک دوسرے سے الگ ہوچکے تھے،
لیکن وہ بے حد زہین تھا۔
میں اُس کے بغیر پارٹیکل ایکسِلِریٹر نہیں بنا سکتا تھا۔
تم لوگوں نے کبھی بھی اُس کا نام تو نہیں لیا۔
وہ اِس لئے، کیونکہ حارٹلی کی شخصیت کچھ۔۔۔ مشکل تھی۔
اِس کا مطلب یہ ہے کہ وہ خوش مزاج نہیں تھا۔
لیکن کبھی کبھار،
وہ بالکل ہی بدتمیز اور ناقابلِ برداشت ہوجاتا تھا۔
بس صرف اتنا سمجھ لو، کہ کافی اکیلے لوگوں کی طرح
وہ اپنے ساتھیوں سے مشکل سے گھل ملتا تھا۔
ہاں، لیکن وہ ہمیشہ سے آپ کا سب سے پسندیدہ تھا۔
آپ کا منتخب کردہ۔
وہ اپنے آپ کو یہ بولتا تھا۔
تو اگر آپ دونوں اتنے قریب تھے تو وہ آپ پر حملہ کیوں کرے گا؟
حارٹلی نے تقریباً ایک سال پہلے اسٹار لیبز چھوڑ دی۔ ہمارے کچھ۔۔۔
اختلف رائے کے بعد۔
کس بارے میں؟
دیکھیں، فکر مت کریں۔ ہم اُسے روک لینگے۔
No comments yet. Be the first to leave one.