Gotham

Gotham

Urdu 字幕をダウンロード

シーズン 1

リリース情報

Gotham 2014 Season 01 Episode 21-22 Urdu(Nasta'liq)
解説: kikywebsite

タグ

other
公開日: 2019-05-10
ダウンロード: 38
聴覚障害者向け: No

Urdu字幕のプレビュー

最初の200行です。

اب تک "گاتھم" میں

مس کرنگل کو اکیلا چھوڑدو

مجھے اب سمجھ آیا

تم میری گرل فرینڈ کو پسند کرتے ہو

ارے یار

آپ کو کس نے بھیجا ہے؟

تم چاہتے ہو کہ میں بنڈرسلا کو بتادوں کہ تمہیں سب معلوم ہے؟

نہیں

میں بروس وین ہوں

سڈ بنڈرسلا

گاتھم کے لوگوں کا حق ہے یہ جاننا کہ

اُن کے درمیان ایک سلسہ وار قاتل گھوم رہا ہے

میں تمہارے پیچھے آرہا ہوں

وہ کسی بھی ایسے پولیس والے کے اپنوں کا قتل کرتا ہے

جس نے اُس کی تحقیقات کی ہو

میرے ساتھ ناچنا چاہوگی؟

صبح بخیر نیند کیسی آئی؟

جو ایک گھنٹہ ہم سوئے، اُس میں؟

زبردست

بھوک لگی ہے؟ کیش کھاؤگی؟

نہیں، شکریہ

کم از کم کافی ہی پیلو

میں تمہیں بتا سکوں میں نے آج کا دن ساتھ گزارنے کے بارے جو میں سوچا ہے

میرے خیال سے میں ابھی نکلتی ہوں

ارے رکو

ہمیں کل رات مزہ آیا، ہے نا؟

رک جاؤ

دیکھو، تمہیں یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں ہے

یہ سب کیا؟

کل رات پارٹی میں

ہماری بات بن گئی

لیکن یہ ناٹک نہیں کرتے کہ اِس سب کا اُس سے کچھ زیادہ مطلب ہے

باربرہ میں تمہارے ساتھ ناٹک نہیں کر رہا

میں چاہتا ہوں کہ

تم میرے پاس رکو

جی نہیں

صبر رکو، رکو، رکو

ہاتھ چھوڑو میرا

دیکھو

میں تمہارے ساتھ ناٹک ضرور کر رہا تھا

لیکن اُس طرح نہیں، جیسے تم سوچ رہی ہو

جس رات ہم ملے

میں تمہیں مارنے والا تھا

یہ کیسا مذاق ہے - لیکن پھر -

میں نے تم میں کچھ دیکھا

باربرہ، میں نے تمہارا

اصلی روپ دیکھا

تم ہی وہ عورت ہو جس کی مجھے تلاش تھی

تم جھوٹ بول رہے ہو

میں اب تمہارا ہاتھ چھوڑ رہا ہوں

اور تم میرے ساتھ بیٹھ کر ناشتہ کروگی

اُف

نہیں

تم ایسے نہیں مانوگی

ہیلو کیسے ہو؟

کچھ خاص نہیں ہاروی کو دیکھا ہے؟

نہیں

باربرہ کا کچھ پتا چلا؟

اُس کی لاش نہیں ملی ہے

تو ابھی بھی اُس کے زندہ ہونے کے امکانات ہیں

تم آخری دفعہ کب سوئے تھے؟

پتا نہیں

آخری دفعہ کھانا کب کھایا تھا؟ - پتا نہیں -

تمہیں سونے کا کہنے کا تو کوئی فائدہ نہیں

لیکن کم از کم کھانا کھالو

مجھے بھوک نہیں لگی

جم

اِس میں تمہارا کوئی قصور نہیں ہے

سب میرا قصور ہے میں نے لوب پر دباؤ ڈالا

اور اُس نے اوگر کو میرے پیچھے بھیجا

اور پھر بھی میں نہیں رکا

میں نے سب جانتے ہوئے تمہیں تو خطرے میں ڈالا ہی

لیکن باربرہ کے بارے میں تو سوچا تک نہیں تھا

تم اپنا کام کر رہے تھے

لیکن مجھے معلوم ہونا چاہئے تھا - کیسے؟ -

تم تم لوگ ساتھ نہیں تھے

تم اپنے آپ کو اُس سے پیار نہ کرنے کیلئے دوش دے رہے ہو؟

لی، یہ میری ذمہ داری ہے

تمہارے کچھ بھی کہنے سے یہ بات بدل نہیں سکتی

باربرہ کو کچھ بھی ہوتا ہے تو میں قصور وار ہوں

میں سمجھتی ہوں

جمبو

جیک سے ملو، جے-وی کا مجرم

یہ شیخیاں مارتا پھررہا ہے کہ

اِسے معلوم ہے کہ اوگر کون ہے

میں بار بار تم سے کہہ رہا ہوں یار

تمہیں کسی نے جھوٹ بولا ہے میں کچھ نہیں جانتا

اچھا؟

دیکھتے ہیں

صحیح صحیح

لاش نہیں، تو جرم نہیں لاش نہیں، تو جرم نہیں

نہ اِسے پہلے کبھی نہیں دیکھا

ہمیں شک ہے کہ یہ اوگر نام کا ایک سلسہ وار قاتل ہے

اِس نے ایک عورت کو اغوا کر لیا ہے،

اور اِس سے پہلے کہ وہ اُسے مار ڈالے ہمیں اُس تک پہنچنا ہوگا

بیچارے

شاید تمہیں سمجھ نہیں آرہا

وہ عورت ہماری ایک بہت اچھی دوست ہے

فرض کرو، صرف ایسے ہی

کہ میں نے اُسے پہلے دیکھا ہے

اُس کے کیا ریٹ چل رہے ہے؟

اُس کے کیا ریٹ چل رہے ہے؟

ہاں، مطلب

اس معلومات کو خریدنے کی کیا قیمت ہے؟

ہاروی، میں ڈیپارٹمنٹ کے تحقیقات کے طریقوں کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے والا ہوں

مجھے لگتا ہے میرے لئے باہر کسی نے مٹھائی بھیجی ہے، میں دیکھ کر آتا ہوں

رکو، رکو، صبر رکھو

اتنے غصے کی کوئی ضرورت نہیں

جیک ایک کوٹھے میں شراب کا کام کرتا تھا

فاکس گلَؤ نام ہے

اوگر وہاں باقاعدگی سے جاتا تھا وہاں کا پتا نہیں دے سکتا

ہاں، کیونکہ وہ کسی بھی جگہ کو ایک سے زیادہ دفعہ استعمال نہیں کرتے

کیا، تم اِس جگہ کو جانتے ہو؟ - خود کبھی نہیں گیا -

فاکس گلَؤ بہت ہائی-کلاس جگہ ہے، بہت زیادہ

تمہاری کوئی جان پہچان ہونا ضروری ہے

وہ میرے پاس شاید ایک جان پہچان ہو

پینگوین کی بات کر رہے ہو؟

تم اگر اُس سے زیادہ رابطہ کروگے تو وہ تمہیں اپنا غلام بنا لے گا

میرے پاس اور کوئی راستہ نہیں باربرہ اوگر کے پاس ہے

مجھے دیکھنے دو میں کیا کر سکتا ہوں

تم تھوڑا وقت نکال کر آرام کرو

تمہارا دماغ نہیں چل رہا ہے

پہلا قتل سب سے مشکل تھا

لیکن اُس کی کوئی غلطی نہیں تھی

وہ بس میرے لئے نہیں بنی تھی

لیکن میں اُسے جانے بھی تو نہیں دے سکتا تھا

پھر بھی، اس سے میرا حوصلہ زیادہ برھا

کہ میرے لئے جو بنی ہے اُسے ڈھونڈے بغیر رکوں نہیں

کوئی ایسی جس کو میں سب کچھ دے سکوں

مجھے لگتا ہے وہ انسان تم ہو، باربرہ

لیکن مجھے تمہاری مدد کی ضرورت ہے

تو

شروع کرتے ہے، ٹھیک ہے؟

یہ بس وہ

آپ کیلئے آیا ہے، ماسٹر بروس

شکریہ

صحیح، چلیں، پھر

میں چلتا ہوں

کیا میں ساتھ چلوں؟

ریجی کو ڈھونڈنے کیلئے؟

نہیں، رہنے دو اکیلے کرنا بہتر رہے گا

مجھے افسوس ہے، ایلفرڈ

میں جانتا ہوں وہ آپ کا دوست تھا

بس کچھ سمجھ نہیں آتا

ریجی کا خود کشی کرنا

آپ نے کہا تھا کہ وہ کھڑکی سے گر گیا تھا

ہو سکتا ہے اُس نے شراب پی ہو، اور وہ پھسل گیا ہو

نہیں، ریجی کچھ کمال کا تھا

وہ شدید شراب کے نشے میں بھی ایک رسی پر چل سکتا تھا

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ آخر میں کیسا تھا

میں چاہتا ہوں کہ اُس کا جنازہ صحیح طرح سے نکلے

میں آپ سے شام میں ملتا ہوں، سر

کیا؟ تمہارے باس کو اپنے ساتھیوں ہر بھروسہ نہیں؟

اِسے صحیح سے کام کرنا کہتے ہے

وہ صرف چاہتے ہے کہ میں اِس جگہ کو ایک دفعہ دیکھ لوں

تو دیکھو بھئی

مجھے سالن پکانا ہے خاص دعوت ہے آج

کوئی مسئلہ نہیں، جاؤ

دماغ خراب

پستول بار کے نیچے رکھ رہا ہوں

مشین گن جوک کے پیچھے

کونر اور اُس کے آدمی کو صرف اُس تک پہنچنا ہے

اخر یہ دن آہی گیا

مرونی

جم

تمہیں دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے

تو تم یہاں کیسے؟

مجھے فاکس گلَؤ کا پتا جاننا ہے

اور مجھے وہاں کی دعوت چاہیے

اچھا اچھا، کسی کا موڈ کافی خراب لگ رہا ہے

کیا تم میری مدد کر سکتے ہو؟ ہاں یا نہ؟

جم، مجھے ہمارا لینے دینے کا رشتہ پسند تو بہت ہے

لیکن یہ کافی یک طرفہ لگنے لگا ہے

صحیح

تمہارا مجھ پر ایک احسان رہے گا

ایک احسان پہلے سے ہے

تو ایک اور احسان ہوجائے گا

صاف صاف کہوں

فاکس گلَؤ کافی پیسے بناتا ہے، لوگوں کو مزے

تمہیں لگتا ہے کہ تم مجھے جانتے ہو

میں کیا کر سکتا ہوں

لیکن تمہیں اندازہ بھی نہیں

آج کا دن میرے لئے بہت ضروری ہے

تو میں تمہاری درخواست پوری کر دیتا ہوں

لیکن، ڈیٹیکٹو، یاد رکھنا

میرا تم پر بڑا احسان رہے گا

یہ ہمارا فزکل آپریشنز ڈیپارٹمنٹ ہے

فزکل آپریشنز ڈیپارٹمنٹ

ہماری کارپوریشن کی لاجسٹکس

ہماری زمینوں کا حساب کتاب، دفتر

معذرت، مجھے باتھ روم استعمال کرنا ہے

ضرور، وین صاحب، وہاں ہے

شکریہ

فاکس گلَؤ، مےفلاور میں ایک پرانی کلانڈائیک بلڈنگ میں ہے

تمہیں ٹکٹ مل گئی؟ - ہاں -

لیکن صرف ایک

میں نے سوچا کہ تم اندر جاؤگے ایک انجان آدمی کی طرح

انہیں پکڑنے کیلئے کچھ ڈھونڈو گے

اور پھر ہم جب تک وہ باتیں اگلتے نہیں تب تک ان پہ دباؤ ڈالیں گے

مجھے بھیج کے کافی ہوشیاری کر رہے ہو

More Urdu subtitles for Gotham

コメント

No comments yet. Be the first to leave one.

Keep it about this subtitle — sync, quality, typos.500 characters left