لومړۍ 200 کرښې.
"سال 1600 ہے۔"
کئی دہائیوں سے، پرتگالی کیتھولک نے جاپان میں تجارت سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔
انہوں نے اس کے مقام کو اپنے حلف اٹھانے والے دشمنوں - یورپی پروٹسٹنٹ سے خفیہ رکھا ہوا ہے۔
اوساکا میں حکمرانی کرنے والے تائیکو مر گئے ہیں۔
اور اپنے پیچھے ایک بہت ہی کم عمر وارث کو حکمرانی کرنے کے لیے چھوڑ گئے ہیں۔
پانچ سردار اب ایک شدید تنازعہ میں پھنس گئے ہیں۔
ان سب کی نظر اب اس لقب کی تلاش میں ہیں جو ان کی طاقت کو مطلق بنا دے۔
شوگن
-کپتان میں زوال کا اندازہ نہیں لگا سکا کیونکہ
بادل۔
جی، بادل۔
لیکن، سفید ریت۔
نشان کے مطابق، دس۔
دس فیتھم کی گہرائی میں سفید ریت محسوس ہوئی۔
تم وہی دیکھتے ہو جو تم دیکھنا چاہتے ہو۔
کمینے کا بچہ ہسپانوی آبنائے میگیلن کے بارے میں ٹھیک تھا، ہے نا؟
اسے یہاں دو۔ لعنتی کمینے کی وجہ سے ہم سب مریں گے۔
وقت آگیا ہے کہ تم منصوبہ بندی شروع کرو۔
تمہارے پاس کھانا نہیں ہے۔
اور آج رات پانی بھی ختم ہو جائے گا۔
ہم زمین پر پہنچ جائیں گے۔
ہم زمین پر پہنچ جائیں گے۔
،لعنت انگریز پائلٹ تم نہیں جانتے کہ کب ہار ماننی ہے۔
ہم جاپان پہنچ جائیں گے۔
جاپان"۔ اپنے الفاظ کو سنو یہ" وٹامن سی کی کمی کی وجہ سے ہے۔
،ہم اس تاریک سرزمین پر اپنی حکومت مسلط کریں گے اور پھر ہالینڈ واپس آجائیں گے۔
،ہم دنیا بھر کے سفر کے بعد امیر واپس آئیں گے۔
نہیں۔
نہیں، کپتان۔
یہ میری کہانی نہیں ہے۔
جب ہم نے شروع کیا تو پانچ جہاز تھے۔
پانچ سو سے زائد افراد کے عملے کے ساتھ
اب ہمارے پاس بمشکل سے ایک ہی جہاز ہیں۔
میری عمر میں، اپنی حدود کا پتا چلتا ہیں۔
بزدل اس طرح سے بھاگتا ہے۔
ایراسمس جہاز اب بھی بارہ آدمیوں کا گھر ہے جنہیں ابھی بھی آپ سے امید ہے۔
وہ مجھ سے کیوں امیدیں لگا رہے ہیں؟
ہم اپنا مشن پورا نہیں کر سکے۔ !کیا تمہے دیکھتا نہیں، اب ہمارے پاس کچھ نہیں ہے
ٹھیک ہے۔ اب آپ کے پاس ہے۔
کپتان۔
کپتان، خوف محسوس کرنے میں بہت راہت ہے۔
جیسے کوئی نرم ہوا آپ کے چہرے کو چھو رہی ہو۔
کیا تمہے یہ محسوس ہوتی ہیں؟
یہ رب کی سانسیں ہیں۔
وہ ہمیں بلا رہا ہے۔
سنو۔
وہ ہمیں گھر بلا رہا ہے۔
!روکو
یہ بھوکے ہیں۔
!یہاں
!پکڑو اسے
!اسے بھاگنے نہ دین
تم کون ہو؟
یہ کون ہیں...؟
قسط اول: انجین
والد۔
یہ شاندار پرندہ ہے۔
واقعی۔
یہ اپنے آپ کو سورج کے پیچھے چھپا لیتی ہے۔
توانائی بچاتی ہے
صحیح وقت کا انتظار کرتی ہے۔
آپ کو کبھی معلوم بھی نہیں ہوگا کہ یہ وہاں ہے۔
تو
کیا ہم پھر چلیں؟
اوساکا قلعہ میں خوش آمدید۔
ایشیڈو صاحب نے آپ کو اپنی رہائش گاہ تک محدود رہنے کا کہا ہے۔
میں حیران ہوں کہ وہ واقعی آیا ہے۔
ایک عقلمند آدمی جانتا ہے کہ اس کا وقت کب ختم ہوتا ہے۔
ہیر؟
مجھے اوساکا سے نفرت ہے۔
یہ جگہ۔۔۔
یہ گندگی کا ڈھیر بن گیا ہے۔
،اس صورت میں
چلو جتنی جلدی ممکن ہو اسے ختم کریں۔
اوساکا میں خوش آمدید۔
سرپرستوں کی کونسل آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔
بیٹھنے کا یہ انتظام نیا ہے۔
،ہم نے مناسب سمجھا
موجودہ حالات کے مطابق۔
،توراناگا صاحب
،تائیکو کی موت کے بعد کے سال میں
ہم نے غور سے دیکھا
آپ کونسل کے خلاف طاقت اکھٹی کر رہے ہیں۔
جسے مرحوم تائیکو نے منع کیا تھا۔
میں نے کونسی طاقت اکھٹی کی ہے؟
آپ نے جن چھ شادیوں پر رضامندی دی۔
اور آپ کی جاگیر کا رقبہ بھی دوگنا ہو گیا ہے۔
،اگر میرے سرپرست ساتھی پریشان ہیں
تو میں آپ کو بتادو کہ میں کانٹو کے علاقے کا مالک بن کر مطمئن ہوں۔
میں کبھی بھی امن کو توڑنے والا پہلا شخص نہیں بنوں گا۔
کتنا عجیب ہے۔
کہ آج صبح ولی عہد کی ماں کو آپ کے محل ایڈو میں لے جایا گیا۔
بغیر کسی اطلاع یا اجازت کے۔
،اوچیبا صاحبہ کی بہن، یعنی میری بہو درد کی حالت میں ہے۔
یا اوساکا میں آپ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے
اوچیبا صاحبہ کو یرغمال بنا لیا گیا ہے۔
یہ امن کا وقت ہے، ایشیڈو صاحب۔
میرے محل میں اوچیبا صاحبہ یرغمال نہیں ہیں۔
بلکہ میں اس محل میں یرغمال ہوں۔
اگر تائیکو آج ہمارے درمیان ہوتے تو کیا کہتے؟
مجھے لگتا ہے کہ وہ خوش ہوتے۔
یہ جان کر کہ ہم پانچوں ابھی تک آپس میں لڑ رہے ہیں۔
ان کی آخری خواہش تھی کہ اقتدار پرامن طریقے سے بانٹ دیا جائے۔
ہاں، جب تک کہ ان کا وارث بڑا نہ ہو جائے۔
اور میں اس دن کا منتظر ہوں۔
یہ ملاقاتیں تھکا دینے والی ہیں۔
تو پھر میں اسے دوسرے الفاظ میں بیان کرتا ہوں۔
کونسل نے صاحبہ کی واپسی کے مطالبے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
مواخذے کی سزا کے تحت۔
ان غداروں کو بے نقاب کرنے کا وقت آگیا ہے۔
جو وارث کے اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
چاہے وہ آپ جیسے عظیم منوہرہ کی اولاد میں سے ہی ہوں۔
آپ کو چار دستخط نظر آئیں گے۔
کیاما صاحب، سوگیاما صاحب، اوہنو صاحب
اور میرے۔
،میں معافی چاہتا ہوں
لیکن کیا میرے سردار نے سب کچھ قانون کے مطابق نہیں کیا؟
-ایسے گھٹیا الزامات لگا کر انہیں غدار کہنا
!تادایوشی، بیٹھ جاؤ
،میں معافی چاہتا ہوں
لیکن میں آپ کی ایسی توہین سن کر برداشت نہیں کر سکتا۔
توہین؟
تمہاری ہمت کیسے ہوئی کہ تم نے کہا کہ اشیڈو صاحب نے میری توہین کی؟
مجھے خودکشی کرنے کی اجازت دیں۔
،میں اپنی نسل کو ختم کر دوں گا
اور ان سب کو جن کے نام کے ساتھ میرا نام لگتا ہے۔
میرے میزبان، میری معذرت قبول کریں۔
جو ہوگیا سو ہوگیا۔
لیکن میں یہ ضرور کہوں گا کہ یہ بچکانہ غصہ آپ کے قبیلے میں عام ہے۔
اور یہ تائیکو کے معزز ورثے کی توہین ہے۔
ولی عہد کی والدہ کو ایڈو سے رہا کرنے کے لیے آپ کے پاس سات دن ہیں۔
،اور پھر
ہم ووٹ دے کر آپ کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
-اوسامی تادایوشی
اس نے آپ کی پوتی سے شادی کی ہے، ہے نا؟
جی ہاں. فوجی، میرے تمام پوتیوں میں سب سے بہتر۔
میں اسے زندہ رہنے دوں گا۔
لڑکا لاپرواہ تھا۔
وہ صرف اپنے آپ کو قصوروار ٹھہراتا ہے۔
،نہیں
وہ بہادر تھا۔
مجھے یہ سب بے مقصد موت منظور نہیں۔
تو پھر ہم ابھی تک یہاں کیوں ہیں؟
،اس قلعے میں سیاستدانوں سے گھرے ہوئے ہیں جو ہمیں مارنا چاہتے ہیں۔
،جیسے ہی ان کے پاس وارث کی ماں واپس آئی
وہ ہم سب کو مارنے کے لیے ووٹ دیں گے۔
معذرت میرے دوست۔
،اگر ہم اب جنگ کرتے ہیں تو ایک کے خلاف چار فوجیں، میں ہار جاؤ گا۔
مجھے یہیں رہنا چاہیے۔
اس لیے آپ کو میری جگہ اجیرو جانا چاہیے۔
،آپ اپنے دشمنوں کے قیدی ہیں
-موت سے کجھ دن دور
اور آپ چاہتے ہیں کہ میں ایک وحشی کے جہاز کا معائنہ کروں؟
براہ کرم فوراً چلے جائیں۔
مجھے لگتا ہے آپ نے غلطی کی ہے، ہیروماتسو۔
کہ آپ نے ان سیاستدانوں کی بجائے میرا ساتھ دیا جو مجھے مارنا چاہتے ہیں۔
میں نے اس کے بارے میں سوچا ہے۔
!لے آؤ
اسے دائیں طرف لے جائیں۔
!وہاں رک جاؤ
!قطار میں، قطار میں
جب تک میرے چچا اس کا معائنہ نہ کرلیں سب کچھ جہاز میں ہی رہے گا۔
یابوشیگے صاحب؟
میں نے جتنی جلدی ہو سکا انہیں پیغام بھیج دیا۔
وہ اسے ذاتی طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔
!جان کیسے دیکھ سکتا ہے؟ آگے بڑھو
کیا تم دیکھ سکتے ہو کہ وہ کیا کر رہے ہیں؟ چلو بھئی۔
مجھے لگتا ہے کہ وہ اسے کھینچ رہے ہیں۔
کیا تم بتا سکتے ہو کہ وہ کون ہیں؟ کیا وہ کیتھولک ہیں؟
!خاموش
یہ وہی ہے جو میں تمہیں بتا رہا ہوں۔ وہ جاپانی ہیں۔
ہم سب کو اپنی خوش قسمتی کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔
ہم اس تک پہنچ گئے۔ مشرق میں پرتگال کی خفیہ سلطنت تک۔
ناممکن۔
احکامات ابھی بھی جاری ہیں۔ - اس کا کون سا حصہ ابھی باقی ہے؟ -
میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ ہسپانوی جہازوں نے ہمیں جنوب اور شمال سے گھیرا ہوا تھا۔
سانتا ماریا کے باہر۔
اور ہم اس کپتان کی بدولت بچ گئے۔
ہم مذاکرات کر سکتے ہیں۔ ہمارے پاس سامان ہے جن کا سودا کر سکتے ہے۔
،یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ میں فر فر پرتگالی بول لیتا ہوں۔
،جیسے ہی پرتگالی انہیں بتائیں گے کہ ہم کون ہیں ہمیں پھانسی دے دی جائے گی۔
وہ نہیں جانتے کہ ہم کون ہیں۔
کیونکہ رہنمائی کی کتابیں ابھی تک کپتان کی الماری میں بند ہیں۔
،اور جب تک وہ وہاں رہیں گی ہم محفوظ رہیں گے۔
-ہم صرف تاجر ہیں
،جو سمندر میں گم ہو گئے ہیں گھر واپسی کے محفوظ راستے کی تلاش میں۔
کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ کام کرے گا؟
یہ وہ چیز ہے جس کا تم میں سے اکثر کو نہیں پتا۔
ہم ایلی پکڑے گئے ہیں، ہوا کے بغیر اور کرنٹ میں دھبے کی طرح پھنس گئے۔
،ہم نے وبائی مرض اور بھوک کو برداشت کیا
ہم نے بچھڑے کی کھال چبا لی جو رسیوں کو ڈھانپنے کے لیے تھی۔
ہمیں اب تک لاشیں بن جانا چاہیے تھا۔
لیکن ہم یہاں ہیں۔
-بارہ، گندے بدبودار
لیکن بہت ہی مضبوط بدمعاش پروٹسٹنٹ۔
ایک وحشی قبیلے کے خلاف مشن پر۔
،اور پورا لعنت، حرام زادہ گندگی اٹھانے والا پرتگالی بیڑا۔
!ہاں
میں کہتا ہوں کہ ہماری کامیابی کے امکانات بہت زیادہ ہیں۔
ہم یہاں نہیں مریں گے۔
No comments yet. Be the first to leave one.