Season 1

Release info

House of the Dragon S01E01 [Web-DL] 1080p
A Commentary by qazi349
Urdu for Pakistan

Tags

other
Published on: 2022-10-04
Downloads: 71
Hearing Impaired: No

Urdu subtitle preview

The first 200 lines.

ٹارگیرین خاندان کے اقتدار کی ایک صدی مکمل ہونے کو تھی

بادشاہ جیریس کی صحت خراب ہوگئی

ان دنوں ٹارگیرین خاندان اپنے عروج پر تھا

ان کے پاس دس جوان ڈریگن تھے

ان کے خلاف کوئی بھی کھڑا نہیں ہوسکتا تھا

بادشاہ جیریس نے امن اور خوشحالی کے ساتھ

ساٹھ سال حکومت کی

لیکن اس کے دونوں بیٹے اس دنیا میں نہ رہے

اس کی وارثت خطرے میں پڑ گئی

تو ایک سال

بوڑھے بادشاہ نے اپنا دربار بلایا

ہیرین ہل کے قلعے میں ہزاروں سردار اکٹھے ہوئے

چودہ وارثت کے دعویدار آئے

لیکن صرف دو دعویداروں پر غور کیا گیا

بادشاہ کی بڑی پوتی شہزادی رہینس ٹارگیرین

اور اس کا چھوٹا کزن شہزادہ وہیزریس ٹارگیرین

بادشاہ کا بڑا پوتا

سب بڑے سرداروں نے فیصلہ کیا کہ

سات ریاستوں کے ولی عہد

شہزادہ وہیزریس ہوں گئے

رہینس جو کہ ایک عورت ہے اس کو فولادی تخت نہیں مل سکتا ہے

سرداروں نے میرے والد شہزادہ وہیزریس۔

کو چنا ۔

بادشاہ جیریس نے

وارثت کی جنگ سے بچنے کے لیے دربار بلایا تھا

کیونکہ وہ جانتے تھے کہ

ٹارگیرین خاندان کو ایک چیز ختم کر سکتی ہے

اور وہ چیز خود ٹارگیرین خاندان ہے

یہ بادشاہ وزہیریس ٹارگیرین کی حکومت کا نواں سال ہے

پاگل بادشاہ ایریس ٹارگیرین کی موت اور اس کی بیٹی شہزادی ڈہنیریس ٹارگیرین کی پیدائش سے ایک سو سال پہلے

ڈہنیریس ٹارگیرین سے 172 سال پہلے

لکھاری: محمد حسنین

ڈوہیراس !!!سکریکس

اومبس

رہیبس

خوش آمدید شہزادی مجھے لگتا ہے کہ آپ کو مزہ آیا

زیادہ خوش نہ ہوں سر

میں خوش ہوں

کہ آپ خیریت سے۔۔

۔۔واپس آ گئی ہیں

سیریکس جلدہی بڑا ہو رہا ہے

یہ کیریکس جتنا بڑا لگ رہا ہے

اب اس پر دو سوار بیٹھ سکتے ہیں

مجھے لگتا ہے کہ میں اس پر نہیں بیٹھ سکتی ہوں شکریہ

ڈوہیراس

نہیجوٹ

رہینیرا!!

تم جانتی ہو میری اس حالت میں۔۔

۔۔مجھے تمہارا اڑنا پسند نہیں ہے

آپ کسی بھی حالت میں میرا اڑنا پسند نہیں کرتی ہیں۔

ملکہ عالیہ صبح بخیر الیسینٹ

کیا آپ نےنیند کی ؟؟

میں سوئی تھی کتنی دیر؟؟

تم میری فکر نہ کرو رہینیرا

اچھا آپ اتنے ملازموں کے درمیان۔۔۔

۔۔سب بچے پر دھیان رکھے ہوئے ہیں

کسی کو آپ کا بھی دھیان رکھنا ہوگا

رہینیرا بہت جلد تم بھی اس بستر پر لیٹی ہوگئی

ہم نے اس سلطنت کی اس طرح ہی خدمت کرنی ہے

اس سے بہتر ہے کہ میں نائٹ بن جاؤں اور جنگ پر چلی جاؤں

ہم شاہی خواتین ہیں میں اور تم۔۔۔

بچے کی پیدائش ہی ہمارا میدان جنگ ہے

ہمیں خاموشی سے اس جنگ کا سامنا کرنا ہے

اب نہا لو

تم سے ڈریگن کی بو آرہی ہے

تو میں نے اسے کہا۔۔۔

۔۔کہ تم خطرناک سرے پر کھڑے ہو

میرے سرداروں

آزاد شہروں کے درمیان اتحاد۔۔۔

۔۔ایک مثلثی حکومت کی شکل اختیار کرلی ہے

انھوں نے بلڈسٹون پر قبضہ کر لیا ہے

اور وہ اب سٹیپسٹون کی طرف بڑھ رہے ہیں

انھوں نے سمندری ڈاکوؤں کو ختم کردیا ہے

یہ تو اچھی خبر ہے سردار کورلیس۔۔

کراگس دارہس نام کے ایک بندے

نے خود کو اس سلطنت کا حکمران بنایا ہوا ہے

وہ اسے کریبفیڈر کہتے ہیں

وہ اپنے دشمنوں سے ظالمانہ سلوک کرتا ہے

کیا ہمیں مرنے والے سمندری ڈاکوؤں کے لیے رونا چاہیے؟؟

نہیں بادشاہ سلامت رہینیرا تم لیٹ ہو۔۔

بادشاہ کے ساقی کو لیٹ نہیں ہونا چاہیے

ہمیں شراب کی طلب ہورہی تھی میں ماں سے ملنے گئی تھی

یا پھر ڈریگن کی سواری کر رہی تھی ۔۔۔؟؟

بادشاہ سلامت شہزادہ ڈہیمن کے کہنے پر ۔۔۔

خزانے سے بہت سارا پیسہ ۔۔۔

۔۔شہر کے محافظوں کی تربیت اور ان کے ہتھیاروں پر خرچ کیا گیا ہے

میرے خیال میں آپ کو اپنے بھائی کو میٹنگ میں بلانا چاہیے

وہ شہر کے محافظوں کے سردار کے طور پر ۔۔

۔۔اپنی کارکردگی بیان کر سکیں

کیا آپ کے خیال میں ڈہیمن اپنے مقصد سے بھٹک گیا ہے؟؟

اور اپنی طاقت اور وسائل کسی اور کام میں لگا رہا ہے؟؟

مجھے اس خرچے کی فکر ہورہی ہیں بادشاہ سلامت

سردار بیسبوری میرے خیال میں آپ کا سونا ٹھیک جگہ پر خرچ ہوا ہے

میں درخواست کروں گا کہ آزاد شہروں کی فوج کو۔۔

۔۔سٹیپسٹون میں ٹھہرنے نہ دیا جائے بادشاہ سلامت

اگر وہ ہماری بندرگاہوں کی طرف حملہ آور ہوئے تو۔۔۔

بادشاہ سلامت نے آپ کی رپورٹ سن لی ہے سردار کورلیس

اور اس پر غور کریں گئے۔۔

کیا ہمیں ولی عہد کی پیدائش کے دن کے مقابلے کی تیاری کے بارے میں بات کرنی چاہیے ؟؟ بادشاہ سلامت

مجھے خوشی ہوگئی

طبیبوں نے کس دن کی پیشگوئی کی ہے میلوس!!

بادشاہ سلامت آپ کو سمجھنا ہو گا کہ اس بارے میں کوئی حتمی رائے نہیں بن سکتی ہے

لیکن ہم سب نے مل کر ۔۔

۔۔ایک دن کا انتخاب کیا ہے

مقابلے پر بہت زیادہ خرچہ ہوگا

شاید ہمیں بچے کی پیدائش تک اس کا انتظار کرنا چاہیے

بہت سارے سردار اور نائٹ۔۔۔

۔۔گنگزلینڈنگ پہنچنے والے ہیں

انھیں واپس بھیج دیں

مقابلے کے کھیل ایک ہفتہ جارہی رہیں گئے

مقابلے کے ختم ہونے سے پہلے میرابیٹا اس دنیا میں آجائے گا

اور پوری سلطنت خوشیاں منائے گئی

ہم بچے کی جنس کی پیشگوئی نہیں کرسکتے ہیں

میں جانتا ہوں کہ کوئی بھی طبیب۔۔

۔۔پیدا ہونے سے پہلے جنس کا نہیں بتا سکتا ۔

لیکن ملکہ کے پیٹ میں بیٹا ہی ہے

میں یہ جانتا ہوں

اور میرے ولی عہد کے آنے سے۔۔۔

۔۔سب کا شک دور ہو جائے گا

وہ محل میں آج صبح ہی داخل ہوئے ہیں

کیا میرے والد یہ جانتے ہیں ؟؟

نہیں اچھا

خدا رحم کرئے

سب ٹھیک ہے سر

چچا جان ۔۔۔آپ یہاں کیا کر رہے ہیں؟؟

بیٹھا ہوں

ایک دن یہ تخت میرا ہوگا

اگر آپ کو غداری کی وجہ سے موت کی سزا نہ ملے تو۔

آپ کافی وقت سے دربار میں نہیں آئے

دربار کافی بور کرتا ہے

تو پھر آپ کیوں آئے ہیں

میں نے سنا ہے کہ تمہارے باپ نے میرے نام پر کھیلوں کے مقابلے رکھے ہیں

مقابلے کے کھیل وارث کے نام پر ہیں

جیسا کہ میں نے کہا ۔۔

ان کے نئے وارث کے لیے

جب تک کہ تمہاری ماں لڑکے کو پیدا نہیں کرتیں

میں تم سب کے لیے برا سیاہ ہوں

تب مجھے بھائی کے پیدا ہونے کی دعا کرنی چاہیے

میں تمہارے لیے کچھ لایا ہوں

کیا تم جانتی ہو کہ یہ کیا ہے؟؟

یہ ولیرین سٹیل ہے

ڈارک سسٹر کی طرح

پیچھے موڑ جاؤ۔۔

اب

ہم دونوں کے پاس اپنے آباؤاجداد کی نشانیاں ہیں

خوبصورت

کیا تم نے یہ پڑھا ہے؟ بے شک میں نے پڑھا ہے

جب شہزادی نیمریا ڈروان میں آئی۔

انھوں نے کس کے ساتھ شادی کی۔؟

ایک مرد کے ساتھ

اس کا نام کیا تھا؟

کوئی سردار ہوگا

اگر تم نے اس طرح جواب دی تو ٹیچر مارلو کو غصہ آجائے گا

وہ غصے میں بہت عجیب لگتی ہیں

تم جب بھی پریشان ہوتی ہو تو ایسے ہی حرکتیں کرتی ہو

کیسی؟؟

کسی کی بات نہیں مانتی ہو

تم پریشان ہو کہ تمہارے والد بیٹا ہونے پر

تمہیں بھول جاہیں گئے

مجھے بس اپنی ماں کی فکر ہے

مجھے امید ہے کہ میرے والد کو بیٹا مل جائے گا

میرے خیال میں انھیں بس یہ ہی چاہیے

تم چاہتی ہو کہ انھیں بیٹا ہو؟؟

میں چاہتی ہوں کہ تم میرے ساتھ۔۔

۔۔ڈریگن پر سوار ہوکر سمندر کی سیر کرو

اور کیک کھاؤ

میں سنجیدہ ہوں میں مذاق نہیں کر رہی ہوں

تم اپنے رتبے کی وجہ سے پریشان نہیں ہو؟؟

مجھے اپنی یہ حثیت اور رتبہ پسند ہے

کہاں جارہی ہو؟

گھر ۔بہت دیر ہوگئی ہے

شہزادی نیمریا ایک ہزار جہازوں کے ساتھ تنگ سمندر پار کیا

اپنے ولیرین دشمنوں سے بچنے کے لیے

انھوں نے سردار مورس مارٹیل سے شادی کی ہے

سنسپیر کے قریب اپنی بحری جہازوں کو خود ہی جلا دیا

اپنے لوگوں کو یہ بتانے کے لیے کہ وہ اب کسی سے بھاگ نہیں رہی ہے

تم کیا کررہی ہو؟ تمہیں یہ یاد ہے

اگر ٹیچر نے یہ دیکھ لیا تو۔۔۔ بھاڑ میں جائے ٹیچر۔۔۔۔

رہینیرا!!!!

کیا یہ ٹھیک ہو رہا ہے

یہ تھوڑا سا بڑھ گیا ہے

کیا تمہیں پتا ہے کہ یہ کیا ہے؟؟

ہم نے سیٹاڈیل میں خط لکھا ہے

وہ اس پر معلومات اکھٹی کر رہے ہیں

یہ زخم تخت کی وجہ سے لگا ہے

یہ کچھ بھی نہیں ہے

بادشاہ بہت پریشان ہیں

بچے کی پیدائش کی وجہ سے

برے خیالات جسم پر اثر چھوڑتے ہیں

جو بھی ہو اس کے بارے میں کسی کو پتا نہ چلے

ہمیں اس زخم کی دوبارہ صفائی کرنی ہوگئی بادشاہ سلامت

یہ زخم ٹھیک نہیں ہو رہا ہے

ہمیں اس زخم کو داغ دینا چاہیے؟؟

داغ دینے سے زخم ٹھیک ہو جائے بادشاہ سلامت

یہ تکلیف دہ عمل ہوگا ٹھیک ہے

ٹھیک ہے

جتنا وقت میں تخت پر گزارتا ہوں اس سے زیادہ وقت تم اس ٹب میں گزارتی ہو

مجھے ان دنوں صرف اس میں ہی آرام آتا ہے

یہ ٹھنڈا ہے

یہ اتنا ہی گرم ہے جتنا طبیب نے بتایا ہے

More Urdu subtitles for THE REFLECTION

Comments

No comments yet. Be the first to leave one.

Keep it about this subtitle — sync, quality, typos.500 characters left