Ip Man 3 (葉問 3)

Ip Man 3 (葉問 3) (葉問3)

Download Urdu Subtitle

Release info

Ip Man 3 Urdu Subtitles
A Commentary by KhurramSultan
Urdu Pakistan

Tags

other
Published on: 2019-03-12
Downloads: 54
Hearing Impaired: No

Urdu subtitle preview

The first 200 lines.

”ہانگ کانگ ١٩٥٩“

”اِپ مین کا بڑا بیٹا فوشان شہر میں پڑھاٸی کررہا تھا“

”اِپ مین اپنی بیوی اور چھوٹے بیٹے کے ساتھ ہانگ کانگ میں رہاٸش پذیر تھے“

”وہ وِنگ چن سکھا رہے تھے اور مارشل آرٹس کو فروغ دے رہے تھے“

ماسٹر اِپ،

صبح بخیر۔

اتنی جلدی؟

ماسٹر اِپ، یہ میں ہوں

کیا آپ نے مجھے پہچانا؟

”سیو لونگ“

جب میں چھوٹا تھا تو آپ کے پاس مارشل آرٹس سیکھنے آیا تھا۔

آپ نے کہا تھا، پہلے بڑے ہو جاؤ۔

پلیز، مجھے اپنا شاگرد بنا لیجئیے۔

میں تمہیں اپنا شاگرد کیوں بناؤں؟

کیوں کہ میں آپ کا سب سے قابل شاگرد بن سکتا ہوں۔

تمہیں ایسا کیوں لگتا ہے؟

کیونکہ میں تیز ہوں۔

کتنے تیز؟

اتنے بھی تیز نہیں، بچے۔

کیا تم تیزی سے کر سکتے ہو؟

بُرا نہیں ہے۔

لیکن کیا تم نے واقعی ہی پانی کو مارا،

یا صرف تمہیں ایسا لگتا ہے؟

جوہر، جوہر ۔

یہاں آؤ ، کوئی لڑائی کر رہا ہے۔

لڑائی، لڑائی۔

آ جاؤ۔

"وِنگ چن کے چنگ فونگ"

"وِنگ چن کے اِپ چنگ"

بند کرو، لڑنا بند کرو۔

میں نے تم دونوں کو کہا تھا کہ لڑائی مت کرنا۔

بڑی مصیبت ہے، یہ پہلی بار نہیں ہے۔

شیل کو توڑو، پھر جردی اُتارو۔

انگوٹھی میں کیا خاصیت ہے؟

بزرگ لوگ کہتے ہیں کہ سلور پہننے سے،

مدد ملتی ہے۔

تو، آج تم لوگوں نے لڑائی کیوں کی؟

ہمیشہ کی طرح اپنا "کونگ فو" آزما رہے تھے۔

مجھے ان پر نظر رکھنی چاہیئے تھی۔

توبہ کیا لڑائی کی ہے، تمہیں تو واقعی ہی چوٹ لگی ہے۔

سب چنگ کی غلطی ہے، وہ بہت شریر ہے۔

تو، اس بچے کے پاپا کہاں ہیں؟

چنگ فونگ یہاں نیا ہے،

اس کے پاپا دیر سے پہنچیں گے۔

فونگ، تمہارے پاپا کیا کرتے ہیں؟

کیا وہ ہمیشہ ہی مصروف رہتے ہیں؟

رکشہ چلاتے ہیں۔

معذرت، معذرت۔

معذرت، مِس وُنگ۔ ماسٹر اِپ،

میں "کونگ فو سکول" میں مصروف تھا،

اس لیئے دیر ہو گئی۔

مجھے دیکھاؤ۔

آہ چنگ، کیا ہوا تھا؟

دراصل دونوں کی غلطی ہے۔

تو میں نے اسی لیئے دونوں کے گھر والوں کو بلایا ہے۔

اچھا۔ فونگ کے پاپا نہیں آئے ہیں؟

مجھے اُن سے معذرت کرنی پڑے گی۔

نہیں، وہ آپ کی طرح نہیں ہیں۔

کوئی مسئلہ نہیں، کام سب سے پہلے آتا ہے۔

یہ مت کھاؤ۔

تم یہ نہیں کھا سکتے، یہ رکھ دو۔

بچے کو بھوک لگی ہے

مِس وُنگ ، کیا خیال ہے،

ہم اسے رات کا کھانا کھلاتے ہیں

اس کے پاپا کو بتا دیجٸیے گا۔

ٹھیک ہے؟ جی ٹھیک ہے!

ٹھیک ہے، وِنگ سِنگ؟

بلکل۔

فونگ، ہمارے ساتھ کھانا کھاٶ گے؟

اپنا بستہ لے لو۔

اپنا خیال رکھنا، ہم جا رہے ہیں۔

شکریہ۔

بہت شکریہ ، ماسٹر اِپ۔ تکلیف کے لیۓ معذرت۔

آپ کا شکریہ مسسز اِپ، الوداع۔

الوداع۔

آہ فونگ، کھاٶ ، شرماٶ نہیں۔

ہاں، فونگ۔

اسے اپنے ہی گھر سمجھو، کھاٶ۔

کھا جاٶ۔

ڈارلنگ، مچھلی کافی مزیدار ہے۔

چنگ فونگ۔

کافی عمدہ ہے۔

کس نے سیکھایا؟

میرے پاپا نے، کیا آپ بھی لڑ سکتے ہیں؟

کچھ خاص نہیں۔

میں چنگ فونگ کا والد ہوں،

کیا میرا بیٹا یہاں ہے؟

ہاں جی یہاں ہی ہے۔

آپ سے مل کر اچھا لگا، مسٹر چنگ۔

پلیز، اندر آ جاٸیں۔

فونگ، تمہارے پاپا آٸے ہیں

ماسٹر،

شاگرد۔

مجھے بتاٶ ، آج کیا ہوا تھا؟

بچے شرارتی ہیں، آپس میں لڑ پڑے۔

وقت کے ساتھ سیکھ جاٸیں گے۔

آہ چنگ، یہاں آٶ،

شاگرد

تم معذرت نہیں کرو گے؟

چنگ کی بھی غلطی ہے۔

اِپ چنگ، معذرت۔

معذرت ، چنگ فونگ۔

ہاتھ ملاٶ۔

اب تم دونوں دوست ہو۔

میں نے آپ کو خواہ مخواہ تکلیف دی،

میری طرف سے معذرت، مسٹر چنگ۔

آپ سے مل کر اچھا لگا، ماسٹر اِپ۔

میں نے فونگ کو وُڈن مین کے ساتھ پریکٹس کرتے ہوٸے دیکھا۔

وہ کافی اچھا ہے، کافی مہارت ہے اسے۔

بہت شکریہ۔

اب بہت دیر ہو چکی ہے،

آپ کو آرام کرنا چاہیۓ۔

میں آپ کو باہر تک چھوڑ آتا ہوں۔

ماسٹر،

انکل اِپ کے پاس بھی وُڈن مین ہے،

کیا آپ انہیں جانتے ہیں؟

جی۔

انکل اِپ کافی شہرت والے ہیں۔

لیکن ایک دن،

میری زیادہ شہرت ہو گی۔

آپ دونوں میں سے،

کون زیادہ قابل ہے؟

تمہیں کیا لگتا ہے؟

یقیناً آپ۔ ۔

چلو،

مجھے دیکھاٶ، درد ہو رہا ہے کیا؟

نہیں۔

شروع ہونے والا ہے،

جلدی کرو، جلدی کرو،

فاتح پر پیسہ لگاٸیں،

میں نے تمہیں بتایا نا، مجھے فالو کرو، اچھا۔

اپنی اپنی باری پر آٶ۔

بڑی شرط، بڑی جیت۔

ہٹو، راستہ دو۔

چنگ ٹن چی۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ، چنگ ٹن چی۔ ۔ ۔ ۔۔

آپ کیا کر رہے ہیں،

کم آن۔ ۔ ۔ کم آن۔ ۔ ۔ ۔

بھاٸی سنگ، بھاٸی سنگ۔

بوس یہاں ہے۔ کیا؟

بوس یہاں ہے۔

برا نہیں ہے، بچے۔

چلو۔

زور سے مارو، تیز۔

اے بوس،

یہاں آٶ۔

انتظار کرو، میں واپس آتا ہوں۔ اچھا۔

بوس۔

پریشانی نہ کریں۔

سب کچھ میرے کنٹرول میں ہے،

دو ہفتوں کا مال،

کھولو اسے، اچھا۔

تم نے اچھا کام کیا۔

شکریہ۔ دوسرے کام کا کیا بنا؟

سکول کا؟

فکر نہ کریں، مجھے ایک مہینہ دیں۔

نہیں، صرف دو ہفتے۔

چلو۔ ۔ ۔ ۔

ٹھیک ہے ، مجھے چیلنج پسند ہیں۔

سودا پکا۔

یاد رکھنا، وہ سکول مجھے چاہیۓ۔

کسی قسم کا کوٸی بہانہ نہیں چلے گا۔

جی، سمجھ گیا۔

یہ کس قسم کا ”کونگ فو“ ہے؟

”وِنگ چن“

کافی طاقتور۔

مارشل آرٹسٹس یہاں ہر روز آتے ہیں۔

ہم سے باتیں کرتے ہیں، چاہے پیتے ہیں۔ ۔ ۔

ہر سکول کا اپنا مخصوص ٹیبل ہے،

ماسٹر ٹِن،

ماسٹر چان، ایک اُبھرتا ہوا ستارہ۔ ماسٹر ٹن۔

ان کے کافی شاگرد ہیں۔

ماسٹر چان۔

اور یہ ٹیبل کافی دلچسپ ہے،

بہترین سے بھی بہترین کا۔

یہ میرا ٹیبل ہے۔

ماسٹر ٹن۔

مذاق کر رہا ہوں۔

یہاں اصلی چیمپین بیٹھتا ہے،

یہ ”وِنگ چن ٹیبل“ ہے۔

ماسٹر ٹن۔

آہ لک، آپ کے ماسٹر کہاں ہیں؟

وہ وہاں ہیں۔

ماسٹر اِپ۔

ماسٹر ٹن، کیا آپ نے کھانا کھایا؟

نہیں، آپ دعوت دے رہے ہیں؟

بلکل۔

یقیناً تم جانتے ہو گے ماسٹر اِپ کو؟

ماسٹر اِپ، ہیلو میں لی ہوں۔ آپ کیسے ہیں۔؟

مسٹر لی، ہیلو۔

لی ایک رپورٹر ہے، اور کافی شوق سے،

مارشل آرٹس کے بارے میں لکھتا ہے۔

اور تصویریں بھی بناتا ہے۔

بہت اچھا۔ کیا میں آپکی تصویر لے سکتا ہوں ماسٹر اپ؟

بلکل۔ آپ کا بہت شکریہ۔

ماسٹر لی ، داٸیں طرف۔ بہت مہربانی۔

اِپ مین، آپ سینٹر میں بیٹھیں۔ نہیں۔ ۔ نہیں ۔ ۔

یہ آپ کی جگہ ہے۔ نہیں ، نہیں۔

یہ صحیح ہے، یہاں بیٹھ جاٶ۔

ماسٹر اِپ۔ آپ کے لیۓ فون ہے۔

میں فون سن کر آتا ہوں۔

More Urdu subtitles for Ip Man 3 (葉問 3)

Comments

No comments yet. Be the first to leave one.

Keep it about this subtitle — sync, quality, typos.500 characters left